SPRECHEN, VERSTEHEN, ERLEBEN.

Deutsch als Fremdsprache German as a Foreign Language Alemán como lengua extranjera Allemand langue étrangère Język niemiecki dla obcokrajowców Il Tedesco come lingua straniera 외국어로서의 독일어 德语作为外语 外国語としてのドイツ語 Немецкий как иностранный Yabancı dil olarak Almanca الألـمانية كلغة أجنبية

جرمن بحیثیب خارجی زبان کے

بنیادی اور متوسّط لیولز اور ایڈوانسڈ لیول بمع DSH امتحان کی تیاری کے

ان لنگوا لینگویج اسکول ورٹز برگ کے فوائ:

  • انفرادی معاونت والے چھوٹے تعلیمی گروپس
  • ان لنگوا طریق کار کے مطابق زبان کے فعال اسباق
  • تجربہ کار مقامی بولی بولنے والے اور یونیورسٹی سے فارغ التحصیل باشندوں کی مدد سے تربیت زبان
  • مرکز میں واقع (ہر جانب ریل / بس اسٹیشن سے)

جرمن کورسز (سیر حاصل، دورانیہ: 6 ماہ، ورٹز برگ)

KursBeginnUnterrichtszeitStufePreis (€)
A1 - Kurs 27bi20.09.2010tägl.,
10:00-14:15 h
Grundstufe 1 - A1290,- mtl.*
A2 - Kurs 26st27.09.2010tägl.,
10:00-14:15 h
Grundstufe 2 - A2290,- mtl.*
B1 - Kurs 25tr27.09.2010tägl.,
10:00-14:15 h
Grundstufe 3 - B1290,- mtl.*
B2 - Kurs bo15.10.2010tägl.,
10:00-14:15 h
Mittelstufe 1 - B2290,-mtl.*
C1 - Kurs ki20.09.2010tägl.,
10:00-14:15 h
Mittelstufe 2 mit
DSH-Vorbereitung - C1
290,-mtl.*
Integrationskurs; A1, A2 & B120.09.2010tägl.,
10:00-14:15 h
A1 bis B1auf Anfrage

کورس کی تمام تاریخوں کا سرسری جائزہ

شرائط کورس:

اوقات تعلیم: پیر سے جمعہ، صبح 10:00 سے دوپہر 2:15 بجے تک (یومیہ 5 اسباق) 
تعطیل: معاہداتی شرائط کے مطابق 
کورس فیس: ماہانہ 290.00 یوروز (ماہانہ 100 اسباق) 
پیشگی رقم: کل کورس فیس کا 25 %، لیکن 435.00 یوروز سے کم نہیں 
تعلیمی مواد: 90.00 یوروز (6 ماہ کے لئے) 
ان لنگوا گریجویشن اور عبوری امتحانات: قیمت میں شامل 
ن لنگوا رجسٹریشن فیس: 100.00 یوروز (بر وقت ادائيگی) 
بنیادی لیولز 1 و 2؛ متوسط لیولز 1 و 2، ایڈوانسڈ لیول کا دورانیہ 12 ماہ 
ہدفی امتحانات: DaF یا DSH امتحانات (بیرونی امتحانات) 

مکمل ان لنگوا پروگرام

بیرون ممالک سے آنے والوں اور جرمن زبان میں دلچسپی لینے والوں یا جرمنی میں پڑھنے کے خواہشمند تمام افراد کے لئے زبان کا ایک کورس۔

ہم کس چيز کی پیشکش کرتے ہیں:

  • بنیادی لیولز 1 و 2 (6 ماہ)؛ متوسط لیولز 1 و 2 (4 ماہ)؛ ایڈوانسڈ لیول بمع DSH کی تیاری کے (2 ماہ)۔
  • ایک 12 ماہ پر محیط سیر حاصل کورس (کل 1,200 اسباق)۔
  • گر آپ پہلے ہی کچھ واقفیت رکھتے ہیں، تو آپ کسی بھی وقت رواں کورس میں داخل ہو سکتے ہیں!!!
  • عین موزوں ابتدائی کورسز کے لئے داخلہ کی کوئی شرط نہیں رکھی گئی!!!

ضمنی کورسز کے معاون ہیں



وفاقی دفتر برائے شناخت خارجی پناہ گزین افراد (Bundesamt für die Anerkennung ausländischer Flüchtlinge; BAMF) ان لنگوا ورٹز برگ کے ذریعہ طویل مدّت کے لئے بیرون ممالک سے آکر جرمنی میں مقیم افراد کے لئے جرمن زبان میں امدادی اسباق کی پیشکش کرتا ہے۔ یہ کورسز جرمن زبان کے 600 تک تربیتی یونٹس (6 ماڈیولز) پر مشتمل ہیں۔

آپ کا اگلا مرحلہ

برائے مہربانی ہمارے ساتھ کسی مفت مشاورتی انٹرویو کے لئے یک اپوائنٹمنٹ طے کر لیں!


inlingua Sprachschule Würzburg
Röntgenring 4
97070 Würzburg

Tel: +49 (0)931 / 4 52 58 58
Fax: +49 (0)931 / 4 52 58 59
Email: infoinlingua-wuerzburg.de

 nach oben

Kontakt-Info

Sie wollen mehr über uns und unsere Angebote erfahren?

  Tel.: +49(0)931/4525858
  Mail: inlingua-wuerzburg

Schnellkontakt

Wir rufen Sie an!




Email: Schnellkontakt



Direkt einsteigen!